پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

ن لیگ انتخابی دنگل کیلئے تیار، نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کی تیاری کیلئے ہدایات جاری

datetime 13  جنوری‬‮  2023

ن لیگ انتخابی دنگل کیلئے تیار، نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کی تیاری کیلئے ہدایات جاری

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بھر پور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ن لیگ انتخابی دنگل کیلئے تیار، نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کی تیاری کیلئے ہدایات جاری

وفاقی حکومت خطرے میں، اہم اتحادی جماعت کا علیحدگی پر غور، استعفے جمع کر لئے گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2023

وفاقی حکومت خطرے میں، اہم اتحادی جماعت کا علیحدگی پر غور، استعفے جمع کر لئے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا ہے، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء نے اپنے استعفے خالد مقبول صدیقی کے پاس… Continue 23reading وفاقی حکومت خطرے میں، اہم اتحادی جماعت کا علیحدگی پر غور، استعفے جمع کر لئے گئے

وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  جنوری‬‮  2023

وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ذرائع نے بتایا کہ اعتماد کے ووٹ کی رات ایوان میں 2 صوبائی وزرا نے (ن )لیگ کے چیف وہپ سے ملاقات کی۔ محمودالرشید نے خلیل طاہر سندھو سے کہا کہ پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ آپ… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے، تہلکہ خیز دعویٰ

فواد چوہدری نے خاتون سمیت پانچ ارکان پنجاب اسمبلی پربکنے کا الزام لگا دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023

فواد چوہدری نے خاتون سمیت پانچ ارکان پنجاب اسمبلی پربکنے کا الزام لگا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سابق وفاقی وزیر و رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے خاتون سمیت پانچ ارکان پنجاب اسمبلی پربکنے کا الزام لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر 5 ارکان پنجاب اسمبلی(خرم لغاری، فیصل فاروق، مومنہ وحید،دوست مزاری اور چوہدری مسعود) کی تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading فواد چوہدری نے خاتون سمیت پانچ ارکان پنجاب اسمبلی پربکنے کا الزام لگا دیا

ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کے ساتھ ’برے سلوک‘ کا اعتراف

datetime 13  جنوری‬‮  2023

ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کے ساتھ ’برے سلوک‘ کا اعتراف

ممبئی(این این آئی) بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے بدترین دنوں میں ان کا برتاؤ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے درست نہیں تھا۔ویرات کوہلی نے ایک تازہ انٹرویو میں کرکٹ کیریئر کے برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس تمام دورانیے میں وہ غصیلے… Continue 23reading ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کے ساتھ ’برے سلوک‘ کا اعتراف

سو سے زائد خواتین سے زیادتی کرنے والا جعلی عامل اپنے انجام کو پہنچ گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023

سو سے زائد خواتین سے زیادتی کرنے والا جعلی عامل اپنے انجام کو پہنچ گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ کی مقامی عدالت نے سو سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بناکر ان کی وڈیوز بنانے والے خود ساختہ جعلی عامل کو 14 برس قید کی سزا سنادی۔بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہریانہ کے علاقے فتح آباد کی مقامی عدالت نے سو سے زائد خواتین کو… Continue 23reading سو سے زائد خواتین سے زیادتی کرنے والا جعلی عامل اپنے انجام کو پہنچ گیا

پاکستان کوچالیس سال کیلئے قرض مل گیا، رقم کب سے ملنا شروع ہوجائے گی، حکومت کااعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2023

پاکستان کوچالیس سال کیلئے قرض مل گیا، رقم کب سے ملنا شروع ہوجائے گی، حکومت کااعلان

اسلام آباد(این این آئی)وزارت منصوبہ بندی کے سیکرٹری سید ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اعلان کردہ عالمی امداد آئندہ ماہ سے ملنی شروع ہوجائے گی، چالیس سال کے لیے قرض ملا ہے جس پر صرف ایک فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی سید ظفر علی شاہ نے صحافیوں سے… Continue 23reading پاکستان کوچالیس سال کیلئے قرض مل گیا، رقم کب سے ملنا شروع ہوجائے گی، حکومت کااعلان

سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023

سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں سونے کی قیمت یکدم بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 5ہزار روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے ۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 5 ہزار… Continue 23reading سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کرکٹر وسیم اکرم کا بیٹا مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر بن گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023

کرکٹر وسیم اکرم کا بیٹا مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر بن گیا

کراچی (این این آئی)سابق پاکستانی آل راؤنڈر وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر بن گئے۔ وسیم اکرم نے بتایا کہ تیمور نے گزشتہ دنوں ایک فائٹ میں بھی حصہ لیا تھا، وہ امیچر ایم ایم اے فائٹر ہے۔ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے بتایا کہ میرا… Continue 23reading کرکٹر وسیم اکرم کا بیٹا مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر بن گیا