ڈیفنس لاہور میں ڈاکٹر کا قاتل برادرِ نسبتی نکلا،اعتراف جرم بھی کر لیا
لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر مسعود جیلانی قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، قاتل برادرِ نسبتی نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا ۔لاہور پولیس نے بتایا کہ ڈاکٹر مسعود جیلانی کی لاش چند روز قبل ان کے گھر سے ملی تھی۔ڈاکٹر مسعود جیلانی میو ہسپتال کے… Continue 23reading ڈیفنس لاہور میں ڈاکٹر کا قاتل برادرِ نسبتی نکلا،اعتراف جرم بھی کر لیا