پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں پھر بڑ اضافہ ہو گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023

سونے کی قیمت میں پھر بڑ اضافہ ہو گیا

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی ریٹ بڑھ گئے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چھٹے روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 20 ڈالر اضافے کے بعد 1920 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب… Continue 23reading سونے کی قیمت میں پھر بڑ اضافہ ہو گیا

نواز شریف نے فوری وطن واپسی سے انکارکر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023

نواز شریف نے فوری وطن واپسی سے انکارکر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مریم نواز واپس جا کر کچھ عرصے کے بعد مجھے رپورٹ دینگی تو اس کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا۔… Continue 23reading نواز شریف نے فوری وطن واپسی سے انکارکر دیا

گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

datetime 14  جنوری‬‮  2023

گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونےکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری ہونے پر موجودہ وزیراعلیٰ ہی نگران کے آنے تک کام جاری رکھیں گے۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب… Continue 23reading گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان

حکومت نے پاسپورٹس کے لیے فیس مقرر کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2023

حکومت نے پاسپورٹس کے لیے فیس مقرر کر دی

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 36 اور 72 صفحات کے ای پاسپورٹس کے لیے فیسیں مقرر کر دیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، فیس شیڈول کا اطلاق ڈپلومیٹیک، آفیشل اور آرڈنری کیٹیگری کے لیے کیا گیا ہے۔عام شہریوں کو ای پاسپورٹ… Continue 23reading حکومت نے پاسپورٹس کے لیے فیس مقرر کر دی

رونالڈو، میسی کے درمیان میچ، ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

datetime 14  جنوری‬‮  2023

رونالڈو، میسی کے درمیان میچ، ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرسیٹیانو رونالڈو کے النصر کلب اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے لیونل میسی درمیان دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ کر النصر کلب میں شامل ہونے والے پرتگال کے اسٹار… Continue 23reading رونالڈو، میسی کے درمیان میچ، ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

تحریک انصاف کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2023

تحریک انصاف کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے منظوری دے دی۔ صدر مملکت عارف علوی بہت جلد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا… Continue 23reading تحریک انصاف کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

datetime 14  جنوری‬‮  2023

وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے کہا ہے کہ آج خیبر پختون خوا اسمبلی کو تحلیل کردیں گے، بطور وزیر اعلیٰ آج آخری خطاب کررہا ہوں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق اپنے خطاب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ پوری کابینہ اور اراکین گورننگ باڈی کو مبارک باد… Continue 23reading وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

امید ہے دلیرانہ فیصلوں سے مداحوں کی امیدوں پر پورا اترا، شاہد آفریدی کا الوداعی پیغام

datetime 14  جنوری‬‮  2023

امید ہے دلیرانہ فیصلوں سے مداحوں کی امیدوں پر پورا اترا، شاہد آفریدی کا الوداعی پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے لیے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے سیریز کے اختتام پر الوداعی پیغام جاری کر دیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے نیوزی لینڈ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے وہ پر اعتماد ہیں کہ قومی ٹیم… Continue 23reading امید ہے دلیرانہ فیصلوں سے مداحوں کی امیدوں پر پورا اترا، شاہد آفریدی کا الوداعی پیغام

خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں سیٹ اپ کیلئے تین ناموں پر غور شرو ع کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023

خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں سیٹ اپ کیلئے تین ناموں پر غور شرو ع کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہےکہ نگراں سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے تین تین نام دینے ہیں، نگراں سیٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں سیٹ اپ کیلئے تین ناموں پر غور شرو ع کردیا