ملک میں سخت فیصلے کرنے کیلئے طاقتور حکومت چاہیے ‘ عمران خان
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم شہباز شریف کو پوری طرح ٹیسٹ کریں گے، ہم صرف اعتماد کے ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کریں گے اس کے علاوہ بھی منصوبے ہیں،اس نے ہمیں ٹیسٹ کیا، اب امتحان کی باری اس کی ہے تو بالکل کریں گے،… Continue 23reading ملک میں سخت فیصلے کرنے کیلئے طاقتور حکومت چاہیے ‘ عمران خان