جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آج یا کل میں بڑا سرپرائز آنے والا ہے، شہباز خود حکومت تحلیل کریں گے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کو ہمیں کھینچ کر انتخابات میں لانا پڑا، یہ اس لئے بھاگ رہے ہیں کیونکہ جانتے ہیں عمران خان کو ہرانا ناممکن ہے۔خصوصی گفتگو میں

عمران اسماعیل نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے کہاکہ اب بہت دیر ہوچکی ہے، انہیں (ایم کیو ایم)کیا فرق پڑے گا یہ تو پہلے بھی ٹھپے لگا کر جیتے ہیں۔دورانِ انتخابات سیکیورٹی کے مسئلے پر انہوں نے کہاکہ میں نہیں سمجھتا سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ ہے، اگر ان سے سیکیورٹی نہیں سنبھلتی تو وزارتیں چھوڑ دیں، رانا ثنا اللہ کیوں بیٹھے ہیں، سیکیورٹی فراہم کریں الیکشن کرائیں۔ یہ سب الیکشن سے بھاگنے کے حیلے بہانے ہیں۔انہوں نے انکشاف کیا کہ آج یا کل میں بہت بڑا سرپرائز آنے والا ہے، شہباز شریف اپنی حکومت خود تحلیل کریں گے اور ملک بھر میں الیکشن کرائیں گے۔انہوں نے کہاکہ تین سے چار میٹنگز ہو چکی ہیں جس میں حکومت تحلیل کرکے الیکشنز میں جانے کی بات ہوئی، فی الحال یہ بٹے ہوئے ہیں لیکن آگے جاکر یہ فیصلہ کرلیں گے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…