جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویزالٰہی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ، نگران وزیراعلیٰ کے نام کے حوالے سے غور

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

پرویزالٰہی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ،نگران وزیراعلیٰ کے نام کے حوالے سے غور

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس کے بعد قانونی و آئینی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ کے

نام کے حوالے سے بھی غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا اور ہم جس کے ساتھ چلتے ہیں، خلوص اور دل سے ساتھ دیتے ہیں۔عمران خان کی آواز پر لبیک کہا ہے اور آئندہ بھی عمران خان کا ساتھ دیں گے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ قانون اور آئین کے تحت کام کیا ہے۔ اسمبلی کی تحلیل کے بعد آئین کے تحت نگران سیٹ اپ مشاورت سے تشکیل پائے گا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان،صوبائی وزراء میاں محمودالرشید،سردار حسنین بہادر دریشک،صوبائی مشیر عامر سعید راں، ایم پی اے یوسف بادوزئی،اکبر خان اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک نے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…