مریم نواز واپس جا کر کچھ عرصے کے بعد مجھے رپورٹ دیں گی تو اس کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا، نواز شریف
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مریم نواز واپس جا کر کچھ عرصے کے بعد مجھے رپورٹ دینگی تو اس کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا۔… Continue 23reading مریم نواز واپس جا کر کچھ عرصے کے بعد مجھے رپورٹ دیں گی تو اس کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا، نواز شریف