جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی شیخ کا مسجد نبویۖ میں پاکستانی سے اعلی اخلاقی سلوک، انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبوی ۖ میں انسانی ہمدردی اور اعلی اخلاق پر مبنی ایک واقعہ پیش آیا۔ ایک سعودی شیخ نے اسلام کے اعلی اخلاق اور رحم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی کو اس وقت اپنی چادر اوڑھا دی جب وہ سردی میں سو رہا تھا۔ رحم دلی اور انسانی جذبات پر مبنی اس اقدام کو ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی گئی تو بڑے پیمانے پر لوگوں نے اس عمل کی ستائش کی۔شیخ جبیر بن حمود مسجد میں تلاوت قرآن میں مصروف تھے کہ انہوں نے قریب ہی ایک پاکستانی کو سردی میں سوتے ہوئے دیکھا تو ان سے رہا نہ گیا اور انہوں نے پاکستانی شہری کو سردی سے بچانے کیلئے اپنی چادر اوڑھا دی۔ ایک ٹوئٹر صارف نے کہا یہ شیخ مدینہ منورہ کے رہائشی ہیں۔ شیخ کو ان کے انسانی جذبات کے لیے دعائیں دی گئیں ، لوگوں نے کہا شیخ دوسروں کااحساس کرنے کے حوالے سے ایک رول ماڈل ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…