جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت کے اڈانی گروپ نے اسرائیلی بندرگاہ خرید لی

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے اڈانی گروپ نے اسرائیلی بندرگاہ حیفا کی بالآخر خریداری مکمل کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی وزارت خزانہ نے بتایاکہ بھارت کے اڈانی گروپ کی قیادت میں ایسو سی ایشن نے اسرائیل میں

حیفا بندرگاہ کی 1.15 ارب ڈالرز میں خریداری مکمل کرلی ہے۔حیفا بندرگاہ کی فروخت میں اسرائیل کو پانچ سال لگے ہیں۔اسرائیل اندرون ملک درآمدی قیمتوں میں کمی لانے اور اسرائیلی بندر گاہوں پر طویل انتظار کے اوقات کو کم کرنے کی کوششوں کیلئے سرکاری بندرگاہوں کو فروخت کر رہا ہے اور نئی نجی ڈاکیں تعمیر کر رہاہے۔اسرائیل میں 99 فیصد سامان کی درآمد و برآمد سمندری راستے کے ذریعے ہوتی ہے اور اسرائیل کو اپنی اقتصادی ترقی کو برقرار رکھنے کے لیے بندرگاہوں کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔گزشتہ سال جولائی میں اسرائیل نے اعلان کیا تھا وہ بولی جیتنے والے گروپ اڈانی پورٹس اور کمیکل لاجسٹک گروپ گیڈٹ کو حیفا بندرگاہ فروخت کرے گا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…