کراچی ( این این آئی) پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 2کھلاڑی اور 2کوچز کراچی سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی کین ولیمسن اور ٹِم ساوتھی جبکہ کوچ گیری اسٹیڈ اور جورگینسن جمعہ کی شب پولیس کے مخصوص پروٹوکول اور سخت سکیورٹی میں کراچی ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل پہنچے۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی اور کوچز امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 607سے دبئی روانہ ہوئے جہاں سے وہ متبادل پرواز سے اپنے وطن جائیں گے۔گزشتہ روز تیسرے ون ڈے میچ کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم سے ہوٹل پہنچی توان افراد کی وطن واپسی شیڈول تھی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیتی ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 2کھلاڑی اور 2کوچز وطن روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































