پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پارلیمنٹ ہائوس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 14  جنوری‬‮  2023

پارلیمنٹ ہائوس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ ہائوس میں غیر مجاز سوشل میڈیا انفلوئنسرز، یوٹیوبرزا ور ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق فیصلے کے بعد اب صرف کہ رجسٹرڈ میڈیا تنظیموں سے وابستہ موثر کارڈ ہولڈر صحافیوں کو ہی پارلیمنٹ ہائوس میں داخلے کی اجازت ہوگی۔پارلیمانی رپورٹر… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد

نویں و دسویں کے امتحانات سے متعلق اہم خبر

datetime 14  جنوری‬‮  2023

نویں و دسویں کے امتحانات سے متعلق اہم خبر

لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر کے اساتذہ کی مردم شماری کی ڈیوٹیوں کے باعث طلباء کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔طلباء کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔مردم شماری کی ڈیوٹی میں مصروف اساتذہ طلبہ پر توجہ کم دینے لگے۔یکم فروری سے باقاعدہ مردم شماری کا آغاز ہورہا ہے۔مردم شماری سے پہلے اساتذہ… Continue 23reading نویں و دسویں کے امتحانات سے متعلق اہم خبر

آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2023

آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹا 15 روپے فی کلو سستا ہوگیا، آٹے کے 15 کلو تھیلے کی قیمت 225 سے 230 روپے تک کمی ہوگئی۔اسلام آباد میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 2280 روپے سے کم ہوکر… Continue 23reading آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

وفاقی ملازمین کی اپ گریڈیشن کا معاملہ پھر لٹک گیا،نئی سمری وزیراعظم کوارسال

datetime 14  جنوری‬‮  2023

وفاقی ملازمین کی اپ گریڈیشن کا معاملہ پھر لٹک گیا،نئی سمری وزیراعظم کوارسال

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی ملازمین کی اپ گریڈیشن کا معاملہ پھر لٹک گیا ہے، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذ رائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے اپ گریڈیشن کے فیصلہ کا ابہام دور کرنے کیلئے نئی سمری وزیراعظم افس کو ارسال کردی ہے، وزارت خزانہ کا… Continue 23reading وفاقی ملازمین کی اپ گریڈیشن کا معاملہ پھر لٹک گیا،نئی سمری وزیراعظم کوارسال

ملک بھر میں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کا شیڈول جاری ،اربوں روپے خرچ ہوں گے

datetime 13  جنوری‬‮  2023

ملک بھر میں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کا شیڈول جاری ،اربوں روپے خرچ ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر نیملک بھر میں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کا شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نئی ڈیجیٹل مردم شماری مارچ میں شروع ہوگی اور اپریل میں مکمل ہوگی،مردم شماری میں فوج سیکیورٹی فراہم کرے گی،34ارب روپے خرچ ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading ملک بھر میں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کا شیڈول جاری ،اربوں روپے خرچ ہوں گے

چھ منٹ کی سخت ورزش الزائمر سے بچانے میں مددگار ہوسکتی ہے،محققین

datetime 13  جنوری‬‮  2023

چھ منٹ کی سخت ورزش الزائمر سے بچانے میں مددگار ہوسکتی ہے،محققین

اوٹاگو(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ صرف چھ منٹ کی شدید نوعیت کی ورزش الزائمرز سے بچانے میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی اوٹاگو میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں کو یہ بات معلوم ہوئی کہ سخت جسمانی سرگرمی کے چھوٹے چھوٹے دورانیے… Continue 23reading چھ منٹ کی سخت ورزش الزائمر سے بچانے میں مددگار ہوسکتی ہے،محققین

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں25افراد کو ہلاک کرنے کاانکشاف ،ہم شکل کو سیکیورٹی خدشات لاحق ہوگئے

datetime 13  جنوری‬‮  2023

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں25افراد کو ہلاک کرنے کاانکشاف ،ہم شکل کو سیکیورٹی خدشات لاحق ہوگئے

نیو یارک (این این آئی)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنیوالے شہزادہ ہیری کی جانب سے افغانستان میں25افراد کو ہلاک کرنے کے انکشاف کے بعد ان کے ہم شکل کو سیکیورٹی خدشات لاحق ہو گئے۔شہزادہ ہیری کے ہم شکل ریس ویٹک نامی شخص نے کہا کہ جب میں نے سنا کہ شہزادہ ہیری برطانوی فوج… Continue 23reading شہزادہ ہیری کا افغانستان میں25افراد کو ہلاک کرنے کاانکشاف ،ہم شکل کو سیکیورٹی خدشات لاحق ہوگئے

اطلاعات ہیں نواز شریف کے پھر سے پلیٹ لیٹس گر گئے ہیں، بڑا دعویٰ

datetime 13  جنوری‬‮  2023

اطلاعات ہیں نواز شریف کے پھر سے پلیٹ لیٹس گر گئے ہیں، بڑا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ نواز شریف کے پھر سے پلیٹ لیٹس گر گئے ہیں۔ زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے اعتماد کا ووٹ لیا ہے نواز شریف کے پلیٹ… Continue 23reading اطلاعات ہیں نواز شریف کے پھر سے پلیٹ لیٹس گر گئے ہیں، بڑا دعویٰ

میں سکون سے نہیں بیٹھوں گی،میرے خلاف مہم چلانے والوں کو حساب دینا ہوگا، مہوش حیات

datetime 13  جنوری‬‮  2023

میں سکون سے نہیں بیٹھوں گی،میرے خلاف مہم چلانے والوں کو حساب دینا ہوگا، مہوش حیات

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ اْن لوگوں میں سے نہیں ہیں جو خاموش بیٹھ جائیں، میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کو حساب دینا ہوگا۔واضح رہے کہ اپنے خلاف نازیبا الزامات پر اداکارہ مہوش حیات نے یوٹیوبر اور سابق فوجی افسر عادل راجا کے خلاف سندھ… Continue 23reading میں سکون سے نہیں بیٹھوں گی،میرے خلاف مہم چلانے والوں کو حساب دینا ہوگا، مہوش حیات