پہلی گرل فرینڈ کون تھی ،شاہ رخ خان نے بتا دیا
ممبئی (این این آئی)شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر ایک سیشن کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی گرل فرینڈ اہلیہ گوری خان ہی تھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پرستار نے کنگ خان سے پوچھا کہ آپ کی پہلی گرل فرینڈ کون تھیں؟ شاہ رخ خان نے جواب دیا کہ وہ میری اہلیہ… Continue 23reading پہلی گرل فرینڈ کون تھی ،شاہ رخ خان نے بتا دیا