آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

14  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹا 15 روپے فی کلو سستا ہوگیا، آٹے کے 15 کلو تھیلے کی قیمت 225 سے 230 روپے تک کمی ہوگئی۔اسلام آباد میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 2280 روپے سے کم ہوکر 2050 پر آگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں 6 سے 7 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔صوبے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 3100 سے کم ہوکر 2400 اور 2500 روپے میں دستیاب ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سندھ میں 1 لاکھ 65 ہزار ٹن گندم ریلیز کردی گئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے میں حکومتی ریٹ 65 روپے جبکہ مارکیٹ ریٹ 95 روپے فی کلو ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پنجاب میں روزانہ 26 ہزار ٹن گندم ریلیز کی جارہی ہے، صوبے میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…