جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

رونالڈو، میسی کے درمیان میچ، ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرسیٹیانو رونالڈو کے النصر کلب اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے لیونل میسی درمیان دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ کر

النصر کلب میں شامل ہونے والے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور پیرس سینٹ جرمن کے درمیان نمائشی میچ کی خصوصی ٹکٹ کی بولی 17 جنوری تک جاری رہے گی۔نجی ٹی وی ٹکٹ کی پہلی بولی تاجر عبد العزیز بغلف نے ٹکٹ کی 30 لاکھ ریال کی بولی لگائی تھی، جس کے بعد بندر الضحیک نے 35 لاکھ ریال لگائی تھی تاہم بعدازاں دیگر تاجر برادری کے لوگ بھی شامل ہوئے اور پھر ابراہیم المہیدب نے ٹکٹ کی قیمت بڑھا کر 40 لاکھ ریال جبکہ تاجر خالد المشرف نے 70 لاکھ کی بولی لگائی اور پھر اپنی بولی پر بولی لگا کر اسے 90 لاکھ تک پہنچایا۔ٹکٹ کی قیمت کو چار چاند اس وقت لگے جب محمد المنجم نے مداخلت کی اور ٹکٹ کی 93 لاکھ ریال بولی لگائی اور پھر بعد میں مشرف الغامدی نے ٹکٹ کی قیمت 10 ملین ریال تک بڑھادی۔اس نمائشی میچ میں کرسٹیانو رونالڈو، میسی، نیمار اور دیگر اسٹار کھلاڑی شریک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…