ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینیٹر بہرہ مند تنگی نے عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو چور قرار دیدیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو چور قرار دیدیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند تنگی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور اس کا پورا خاندان چور ہے۔سینیٹر بہرہ مند تنگی کے بیان پر پی ٹی آئی سینیٹرز نے احتجاج شروع کر دیا۔سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بہرہ مند تنگی بدتمیز شخص ہے اس کو باہر نکالیں۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومتی اور اپوزیشن بینچز کو ایوان کا تقدس برقرار رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے اجلاس پیر 3بجے تک ملتوی کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…