اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں سونے کی قیمت یکدم بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 5ہزار روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے ۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 5 ہزار روپے اضافےہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 287 روپے اضافے سے ایک لاکھ انسٹھ ہزار 551 روپے ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی



















































