جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

کرکٹر وسیم اکرم کا بیٹا مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر بن گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سابق پاکستانی آل راؤنڈر وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر بن گئے۔ وسیم اکرم نے بتایا کہ تیمور نے گزشتہ دنوں ایک فائٹ میں بھی حصہ لیا تھا، وہ امیچر ایم ایم اے فائٹر ہے۔ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے بتایا کہ میرا بیٹا امریکا میں ہی رہا ہے، وہاں کرکٹ زیادہ نہیں ہوتی، ویسے بھی میں نے اپنے بچوں کو مرضی کی زندگی گزار نے کا حق دیا ہے، وہ فائٹر بننا چاہتا ہے تو ضرور بنے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…