پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ذمہ داری لینے والوں کو کچا کام نہیں کرنا چاہیے تھا، پنجاب اسمبلی معاملے پر نوازشریف کی تسلی نہ ہو سکی

datetime 13  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے (ن)لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا ء اللہ کو اس معاملے پر تین بار فون کیا۔ذرائع کے مطابق اعتماد کے ووٹ سے پہلے اور بعد میں نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو تین بار فون کیا۔نواز شریف کے قریبی ذرائع کے مطابق پارٹی قائد کا رانا ثنا اللہ کو کہنا تھا پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا، ذمہ داری لینے والوں کو کچا کام نہیں کرنا چاہیے تھا۔ذرائع کے مطابق رانا ثنا ء اللہ نے کہاکہ پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کی یقین دہانی پر ہم نے مؤقف تبدیل کیا، پارٹی تو اپنے مؤقف پر قائم تھی کہ اسمبلی ٹوٹنے دیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…