اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ون ڈے سیریز میں بابر اعظم تینوں میچز میں سٹمپ آؤٹ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے تینوں میچوں میں تین بار اسٹیمپ آئوٹ ہوگئے ۔ بابر اعظم نے ونڈے فارمیٹ میں 93 اننگز میں بیٹنگ کی ہے، اپنے ون ڈے کیریئر میں صرف ایک بار سٹمپ ہوئے تھے۔ گزشتہ دو میچز میں وہ دو بار اسٹمپ آئوٹ ہوئے جبکہ آج تیسرے ون ڈے میچ میں وہ تیرہ بالز پر صرف 4 رنز ہی بنا کر اسٹمپ آئوٹ ہو گئے ۔