جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پارٹی قیادت کے بیرون ملک ہونے پر پارٹی رہنماؤں، کارکنان کے شکوے، نواز شریف کی جلد واپسی کا امکان

datetime 13  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور قائد ن لیگ نواز شریف اور پارٹی سینئر نائب صدر مریم نواز کی جلد پاکستان واپسی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اجلاس ایک سے دو روز میں طلب کر لیا گیا جس میں نواز شریف اور مریم نواز کی فوری وطن واپسی پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کے بیرون ملک ہونے پر پارٹی رہنماء اور کارکنان شکوے کر رہے ہیں کہ اگر پارٹی قائدین ملک میں ہوتے تو پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…