اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

ڈالر کی نایابی، قومی ترقیاتی منصوبے خطرے میں پڑگئے

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ڈالر کی نایابی، قومی ترقیاتی منصوبے خطرے میں پڑگئے

ڈالر کی نایابی، قومی ترقیاتی منصوبے خطرے میں پڑگئے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالرکی نایابی، روپے کے مقابلے میں قدر کا اضافہ نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت بڑے ترقیاتی منصوبوں کو شدید متاثر کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں خالدمصطفیٰ کی خبر کے مطابق ان منصوبوں میں دیامربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے منصوبے بھی خطرے… Continue 23reading ڈالر کی نایابی، قومی ترقیاتی منصوبے خطرے میں پڑگئے

بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا میئر کراچی کے متوقع امیدوار کو بدترین شکست کا سامنا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا میئر کراچی کے متوقع امیدوار کو بدترین شکست کا سامنا

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور کراچی سے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے ہیں۔خرم شیر زمان کو صدر ٹاؤن یوسی 11 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، نجمی عالم نے اس نشست پر دو… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا میئر کراچی کے متوقع امیدوار کو بدترین شکست کا سامنا

پی سی بی کا ویمن سپر لیگ کو پی ایس ایل سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2023

پی سی بی کا ویمن سپر لیگ کو پی ایس ایل سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی ویمن سپر لیگ کے لیے اس سال ستمبر کی ونڈو مختص کر دی ہے، ویمن سپر لیگ کو پی ایس ایل سے علیحدہ ایونٹ کے طور پر منعقد کیا جائے گا۔نجم سیٹھی کی سربراہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے ویمن کرکٹ لیگ کو پی… Continue 23reading پی سی بی کا ویمن سپر لیگ کو پی ایس ایل سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

یورپ کی تاریخ میں نایاب ترین ارضیاتی معدنیات کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

datetime 16  جنوری‬‮  2023

یورپ کی تاریخ میں نایاب ترین ارضیاتی معدنیات کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

سٹاک ہوم(این این آئی)یورپ کی تاریخ میں نایاب ترین ارضیاتی معدنیات کا سب سے بڑا ذخیرہ سویڈن میں دریافت ہوا ہے ان میں نایاب ترین آکسائیڈز شامل ہیں جو برقیات سمیت کئی اعلی صنعتوں میں استعمال کئے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومتِ سویڈن کے تحت فولادی کانکنی کی تنظیم ایل کے اے بھی نے لیپ… Continue 23reading یورپ کی تاریخ میں نایاب ترین ارضیاتی معدنیات کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

خیبرپختونخوا،کنویں میں گرنے والے بچے کی میت کو چھ دن بعد نکالنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2023

خیبرپختونخوا،کنویں میں گرنے والے بچے کی میت کو چھ دن بعد نکالنے کا فیصلہ

خیبر (این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے گاؤں عالم گودر میں 10 جنوری کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک تین سالہ بچہ یحییٰ آفریدی بورنگ کیلئے کھودے گئے گہرے کنویں میں اس وقت جا گرا جب وہ اپنے نابینا والد کے ساتھ گھر جا رہا تھا۔بچے… Continue 23reading خیبرپختونخوا،کنویں میں گرنے والے بچے کی میت کو چھ دن بعد نکالنے کا فیصلہ

چینی انجینئرز کا بڑا کارنامہ،حیرت انگیز خاصیت کے حامل لیزرڈرون کا کامیاب تجربہ

datetime 16  جنوری‬‮  2023

چینی انجینئرز کا بڑا کارنامہ،حیرت انگیز خاصیت کے حامل لیزرڈرون کا کامیاب تجربہ

بیجنگ(این این آئی)چینی انجینیئروں نیڈرون ٹیکنالوجی میں ایک حیرت انگیز خاصیت پیدا کی ہے کہ وہ زمین سے پھینکی گئی لیزر سے توانائی بناکر کئی ہفتے بلکہ کئی ماہ تک زمین پر اترے بغیر ہوا میں سفر کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیان یانگ میں واقع نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنکل کالج سے وابستہ ماہرین… Continue 23reading چینی انجینئرز کا بڑا کارنامہ،حیرت انگیز خاصیت کے حامل لیزرڈرون کا کامیاب تجربہ

بچوں سے ووٹ کاسٹ کرانے کی کوشش ،کراچی کے 7 اضلاع کے 25 ٹائونزمیں انتخابی دنگل کے دوران مختلف علاقوں میں بدنظمی اور ہنگامہ آرائی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

بچوں سے ووٹ کاسٹ کرانے کی کوشش ،کراچی کے 7 اضلاع کے 25 ٹائونزمیں انتخابی دنگل کے دوران مختلف علاقوں میں بدنظمی اور ہنگامہ آرائی

کراچی(این این آئی)تخت کراچی کے حصول کے لیے کراچی کے 7اضلاع کے25ٹائونزمیں انتخابی دنگل کے دوران مختلف علاقوں میں بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کے واقعات رونما ہوئے جوپولنگ کے عمل میں رکاوٹ کا سبب بنے جن پرفوری قابو پاکرانتخابی عمل مکمل کرایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات دوران کراچی کے مختلف علاقوں سعودآباد… Continue 23reading بچوں سے ووٹ کاسٹ کرانے کی کوشش ،کراچی کے 7 اضلاع کے 25 ٹائونزمیں انتخابی دنگل کے دوران مختلف علاقوں میں بدنظمی اور ہنگامہ آرائی

ملک میں 5 کمپنیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ملک میں 5 کمپنیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے 5کمپنیوں کو ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری کردیئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف کمپنیوں نے ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے درخواستیں دی تھیں۔ جن میں سے 5 کمپنیوں کو این او سی جاری کردیے گئے ہیں۔مرکزی بینک کی جانب… Continue 23reading ملک میں 5 کمپنیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری

جھکی کمر کے ساتھ 80سالہ خاتون بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں

datetime 15  جنوری‬‮  2023

جھکی کمر کے ساتھ 80سالہ خاتون بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے چنیسر ٹائون کی یو سی 8 میں 80 سالہ بزرگ خاتون نے بھی اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔اس موقع پر بزرگ خاتون نے بتایا کہ پاکستان بننے کے بعد جب بھی انتخابات ہوئے ووٹ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ جب سے پیپلز پارٹی پارٹی بنی تب سے ذوالفقار علی بھٹو،… Continue 23reading جھکی کمر کے ساتھ 80سالہ خاتون بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں