اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

datetime 15  جنوری‬‮  2023

شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم ہو گئی، انہوں نے اپنے پیغام میں پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عبوری چیف سلیکٹر کے طور پر کردار ادا کرنے کا موقع دینے پر پی سی بی کا شکریہ، میں نے اس ذمہ داری کا بھرپور لطف… Continue 23reading شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم

پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو سرپرائز، بلدیاتی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

datetime 15  جنوری‬‮  2023

پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو سرپرائز، بلدیاتی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو سرپرائز دے دیا، ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بائیکاٹ کے بعدغیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے ٹھٹھہ، بدین اور سیہون میونسپل کمیٹی کے تمام وارڈز پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔

آسٹریلیا سے سیریز منسوخ ہونے کے بعد افغانستان کا پی سی بی سے رابطہ، بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

آسٹریلیا سے سیریز منسوخ ہونے کے بعد افغانستان کا پی سی بی سے رابطہ، بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

سڈنی (این این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے سیریز منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کرلیا۔ آسٹریلیا کی سیریز منسوخ ہونے کے بعد افغانستان پاکستان سے کھیلنے کا خواہش مند ہے اس سلسلے میں افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور متحدہ عرب… Continue 23reading آسٹریلیا سے سیریز منسوخ ہونے کے بعد افغانستان کا پی سی بی سے رابطہ، بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے، عمران خان

datetime 15  جنوری‬‮  2023

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے،پنجاب اور وفاق میں کمزور مینڈیٹ ملا تو مزاحمت کریں گے،اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، ملک میں اب بھی سیاسی انجینئرنگ جاری ہے، ایم کیو ایم کو اسی لیے اکھٹا کیا… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے، عمران خان

نگران وزیراعلیٰ کے لئے ن لیگ کی جانب سے بھی 3 نام سامنے آ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ کے لئے ن لیگ کی جانب سے بھی 3 نام سامنے آ گئے

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت کے عمل میں تیزی آ گئی، مسلم لیگ (ن) میں زیر غور آنے والے مختلف نام سامنے آ گئے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور تحلیل ہونے والی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ کے لئے ن لیگ کی جانب سے بھی 3 نام سامنے آ گئے

عمران خان کی جانب سے محمود خان کو خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کی ہدایات جاری

datetime 15  جنوری‬‮  2023

عمران خان کی جانب سے محمود خان کو خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کی ہدایات جاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو اسمبلی توڑنے کی ہدایات مل گئی ہیں، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے منگل کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیراعلیٰ منگل کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیجیں گے۔

بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان تصاد م، پی ٹی آئی رکن اسمبلی گرفتار

datetime 15  جنوری‬‮  2023

بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان تصاد م، پی ٹی آئی رکن اسمبلی گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس نے رکن صوبائی اسمبلی رابستان خان کو حراست میں لے کر گلشن معمار تھانے منتقل کردیا گیا۔گلشن معمار بلاک ڈی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں نامزد یو سی چیئرمین پیپلز پارٹی یو سی 12پر مبینہ تشدد… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان تصاد م، پی ٹی آئی رکن اسمبلی گرفتار

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے تین بڑے نام سامنے آ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے تین بڑے نام سامنے آ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کے اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے تین بڑے نام سامنے آ گئے ہیں، ناصر کھوسہ، ڈاکٹر پرویز حسن اور احمد نواز سکھیرا کے ناموں پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سلمان شاہ کا نام بھی سامنے آیا… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے تین بڑے نام سامنے آ گئے

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لندن روانہ ہونے کا امکان

datetime 15  جنوری‬‮  2023

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لندن روانہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی جانب سے طلب کئے جانے پر وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاآئندہ 48گھنٹوں میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں انہیں ملکی سیاسی صورتحال… Continue 23reading وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا لندن روانہ ہونے کا امکان