اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما جے یو آئی (ف) کا حصہ بن گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2023

تحریک انصاف کے اہم رہنما جے یو آئی (ف) کا حصہ بن گئے

پشاور(این این آئی) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دوست ممالک نے کہا اگر عمران خان دوبارہ اقتدار میں آیا تو ہمیں پیسہ ضائع کرنے کی ضرورت نہیں، مقابلہ سخت اور وقت کم ہے، پیچھے نہیں ہٹیں گے، خیبرپختونخوا آنے والے دنوں میں جمعیت علماء اسلام کی حکومت کا… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما جے یو آئی (ف) کا حصہ بن گئے

پاکستان کی ٹیکسٹائل ملوں نے امریکہ سے قرض مانگ لیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

پاکستان کی ٹیکسٹائل ملوں نے امریکہ سے قرض مانگ لیا

کراچی(این این آئی)حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما)نے امریکا سے قرض کی درخواست کر دی۔تفصیلات کے مطابق اپٹما کی جانب سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ امریکا کاٹن امپورٹ کے لیے دو ارب ڈالر… Continue 23reading پاکستان کی ٹیکسٹائل ملوں نے امریکہ سے قرض مانگ لیا

ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ، آئل کمپنیز نے حکومت کو خط لکھ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ، آئل کمپنیز نے حکومت کو خط لکھ دیا

کراچی(این این آئی)ملک میں ایک بار پھر تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں تیل کے بحران کی گھنٹی بجا دی، او سی اے سی نے معاملے کی حساسیت پر حکومت کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ بروقت ایل سیز نہ کھلنے… Continue 23reading ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران کا خدشہ، آئل کمپنیز نے حکومت کو خط لکھ دیا

گلبرگ ٹاؤن میں جماعت اسلامی اور پی پی کے کارکنان گتم گتھا، پولنگ عملے پر بھی تشدد

datetime 15  جنوری‬‮  2023

گلبرگ ٹاؤن میں جماعت اسلامی اور پی پی کے کارکنان گتم گتھا، پولنگ عملے پر بھی تشدد

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلبرگ ٹاؤن کی یوسی 2 میں جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے کارکنان آپس میں گتم گتھا ہوگئے ہیں۔کارکنان نے پولنگ اسٹیشن کے اندرگھس کے بیلٹ باکس توڑدیئے اور پولنگ عملے کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ پولیس تماشا دیکھتی رہی۔

الیکشن کمیشن نے رانا ثنا اللہ اوردیگر رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لے لیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے رانا ثنا اللہ اوردیگر رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور مختلف پارٹیوں کے نمائندگان کی جانب سے میڈیا پر دئیے گئے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن پر الزامات بے بنیاد ہیں، سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013کے سیکشن 10کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے رانا ثنا اللہ اوردیگر رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لے لیا

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی کمی،اوگرا نے اصل بات بتا دی

datetime 15  جنوری‬‮  2023

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی کمی،اوگرا نے اصل بات بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) اوگرا نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی شارٹیج کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر سٹاک موجود ہے۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اوگرا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی شارٹیج کی… Continue 23reading ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی کمی،اوگرا نے اصل بات بتا دی

مسافر طیارہ گر کر تباہ، 67 افراد ہلاک

datetime 15  جنوری‬‮  2023

مسافر طیارہ گر کر تباہ، 67 افراد ہلاک

کھٹمنڈو(این این آئی) نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے باعث 67افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔یٹی ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ جہاز… Continue 23reading مسافر طیارہ گر کر تباہ، 67 افراد ہلاک

الیکشن بلے کے نشان پر یا ٹریکٹر ؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر پرویز الٰہی نے کیا جواب دیا؟

datetime 15  جنوری‬‮  2023

الیکشن بلے کے نشان پر یا ٹریکٹر ؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر پرویز الٰہی نے کیا جواب دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے میں جان کے لالے پڑ جائیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ حمزہ شہباز کو گورنر پنجاب نے خط لکھنا ہے، مجھے نہیں معلوم حمزہ شہباز وطن واپس… Continue 23reading الیکشن بلے کے نشان پر یا ٹریکٹر ؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر پرویز الٰہی نے کیا جواب دیا؟

بابر اعظم کو بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے اظہر الدین پاکستانی کپتان سے متعلق بول پڑے

datetime 15  جنوری‬‮  2023

بابر اعظم کو بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے اظہر الدین پاکستانی کپتان سے متعلق بول پڑے

ابو ظہبی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ بابر اعظم کا اپنا اسٹائل ہے، مار دھاڑ ان کا کھیل نہیں ہے، اگر بابر اعظم مار دھاڑ کیلئے جائیں گے تو ان کا نیچرل ٹیلنٹ ضائع ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو میں اظہر… Continue 23reading بابر اعظم کو بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے اظہر الدین پاکستانی کپتان سے متعلق بول پڑے