کراچی کے مختلف اضلاع کے بلدیاتی نتائج جاری کرنے میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں کاڈپٹی کمشنرز پر نتائج بدلنے کا الزام
کراچی(این این آئی)دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے مختلف اضلاع کے بلدیاتی نتائج جاری کرنے میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں نے ڈپٹی کمشنرز پر نتائج بدلنے کا الزام عائد کردیاہے ۔ جماعت اسلامی، تحریک انصاف اور تحریک لبیک نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر پیپلزپارٹی کی ایما پر نتائج بدلنے کے حربے اختیار کررہے… Continue 23reading کراچی کے مختلف اضلاع کے بلدیاتی نتائج جاری کرنے میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں کاڈپٹی کمشنرز پر نتائج بدلنے کا الزام