پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں نمبر ون، نتائج نہ دینے پر حافظ نعیم نے پولنگ اسٹیشنز کے گھیراؤ کا حکم دے دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے انتخاب کے نتائج میں تاخیرپر عوام سے پولنگ اسٹیشنوں کے گھیراؤ کا حکم دے دیا ہے، میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا آئینی، جمہوری اور قانونی حق ہے کہ ہمیں گنتی کرکے نتائج دیے جائیں، چیف الیکشن کمشنر اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کے واضح احکامات کے باوجود ہمیں فارم 11 اور 12 نہیں دیے جا رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے مینڈیٹ پر شب خون نہیں مارنے دیں گے، انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ہر جگہ پر نمبر ون پارٹی کی پوزیشن میں موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…