کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیوز جاری کی گئی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکن ٹھپے لگا کر ووٹ بیلٹ باکس میں ڈال رہے ہیں، اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے ویڈیو بنا لی اور اسے شیئر کر دیا گیا۔واضح رہے کہ دیگر جماعتوں نے بھی پیپلز پارٹی پر دھاندلی کے الزامات عائد کئے ہیں۔
پی پی پی کی جانب سے اندھی دھاندلی۔ pic.twitter.com/Rmg2HjEkVE
— PTI (@PTIofficial) January 15, 2023