توہین الیکشن کمیشن کیس،عدالت نے عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا
راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی، عمران خان اور فواد چوہدری کی جانب سے… Continue 23reading توہین الیکشن کمیشن کیس،عدالت نے عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا