جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق دہی 10روپے کلو اضافے کے ساتھ 180روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ دودھ بھی 10روپے کلو اضافے کے ساتھ 160روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔بڑی ڈبل روٹی 20روپے کے اضافے سے 200 روپے کی ہو گئی جبکہ چھوٹی ڈبل روٹی کی قیمت 90سے بڑھ کر 130روپے ہو گئی ۔بیکری مالکان نے ڈبل روٹی کی قیمت بڑھانے کے ساتھ اس کا سائز بھی کم کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…