اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

حکم دیا گیا تو ایرانی جوہری مراکز پر حملہ کردیں گے، اسرائیلی فوج تیار

datetime 16  جنوری‬‮  2023

حکم دیا گیا تو ایرانی جوہری مراکز پر حملہ کردیں گے، اسرائیلی فوج تیار

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کے ایک فوجی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر آزادانہ حملے کا منصوبہ مکمل طور پر تیار نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اگر سیاسی قیادت نے حکم دیا تو اسرائیلی فوج کسی بھی وقت ایران کی جوہری تنصیبات پر… Continue 23reading حکم دیا گیا تو ایرانی جوہری مراکز پر حملہ کردیں گے، اسرائیلی فوج تیار

تحریک انصاف کے بعد (ق) لیگ کے رہنمائوں کی بھی مبینہ آڈیو لیک

datetime 16  جنوری‬‮  2023

تحریک انصاف کے بعد (ق) لیگ کے رہنمائوں کی بھی مبینہ آڈیو لیک

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنمائوں کی بھی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔مبینہ آڈیو میں مسلم لیگ ق کے رہنما حسین الٰہی اور چوہدری وجاہت سیاسی جوڑ توڑ اور وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کی صورت میں حکمت عملی پر مشاورت کررہے ہیں۔آڈیو میں ق لیگی رہنما… Continue 23reading تحریک انصاف کے بعد (ق) لیگ کے رہنمائوں کی بھی مبینہ آڈیو لیک

فرانس پاکستان کو 12 کروڑ یورو دے گا، معاہدہ طے پا گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

فرانس پاکستان کو 12 کروڑ یورو دے گا، معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(این این آئی)فرانس ہائیڈرو پاور منصوبے کیلئے پاکستان کو 12 کروڑ یورو قرضہ دے گا جس کے لئے معاہدہ طے پاگیا ہے۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق قرض معاہدے پر دستخط سیکرٹری اقتصادی امور اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے کنٹری ڈائریکٹر نے کئے۔فرانس کی جانب سے فراہم کردہ 12 کروڑ یورو خیبرپختونخوا ہ میں 128… Continue 23reading فرانس پاکستان کو 12 کروڑ یورو دے گا، معاہدہ طے پا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری روسی وزیر توانائی آج پاکستان پہنچیں گے

datetime 16  جنوری‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری روسی وزیر توانائی آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(آئی این پی ) روس سے خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد (آج) منگل کو پاکستان پہنچے گا۔ روس اور پاکستان کے مابین 18 تا 20 جنوری فیصلہ کن اجلاس اسلام آباد میں طے ہے۔ وفد میں توانائی، ریلوے، کمیونیکیشن، صنعت… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری روسی وزیر توانائی آج پاکستان پہنچیں گے

ن لیگ کا سیاسی جہاز عنقریب ڈوبنے والا ہے، اس کا کوئی کپتان نہیں، شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ن لیگ کا سیاسی جہاز عنقریب ڈوبنے والا ہے، اس کا کوئی کپتان نہیں، شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ… Continue 23reading ن لیگ کا سیاسی جہاز عنقریب ڈوبنے والا ہے، اس کا کوئی کپتان نہیں، شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا، فواد چودھری

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا، فواد چودھری

لاہور (آئی این پی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے اپنے بیان میں کہا کہ سعد رفیق کا بیان… Continue 23reading ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا، فواد چودھری

4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی، شاہد خاقان عباسی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی، جس ملک میں افسران فیصلے ہی نہ کرتے ہوں، جہاں کابینہ کے فیصلے کو کہا جائے یہ غلط ہے وہ… Continue 23reading 4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی، شاہد خاقان عباسی

راجو سریواستو کی بیٹی نے والد کی موت کی وجہ بتا دی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

راجو سریواستو کی بیٹی نے والد کی موت کی وجہ بتا دی

ممبئی (آئی این پی) آنجہانی بھارتی کامیڈین راجو سریواستو کی بیٹی انترا نے والد کی موت کی وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجو سریواستو کی بیٹی انترا کا کہنا تھا کہ میرے والد اپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتے تھے اور کوشش کرتے تھے کہ روزانہ جِم ضرور جائیں اگر وہ کام… Continue 23reading راجو سریواستو کی بیٹی نے والد کی موت کی وجہ بتا دی