اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

عدالتیں حکم دیں تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے،رانا ثنااللہ

datetime 17  جنوری‬‮  2023

عدالتیں حکم دیں تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سے منسوب کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کے کیسز عدالتوں میں ہیں، عدالتیں گرفتاری کا حکم دیں تو گرفتاری ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہاکہ پنجاب کی عوام کو مبارک… Continue 23reading عدالتیں حکم دیں تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے،رانا ثنااللہ

وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2023

وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے خطے سائبریا میں واقع شہر یاکوتسک کو دنیا کے چند سرد ترین مقامات میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے اور انسانی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سرد ترین شہر ہے۔ وہاں اس ہفتے درجہ حرارت منفی50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا ہے جس کی وجہ غیرمعمولی طویل سرد… Continue 23reading وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا

ناصر محمود کھوسہ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب بننے سے معذرت کرلی

datetime 17  جنوری‬‮  2023

ناصر محمود کھوسہ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب بننے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی )ایک اور بڑی شخصیت کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ناصر کھوسہ کی قابلیت، اصول پسندی اور دیانت داری مسلمہ ہے۔ انہوں… Continue 23reading ناصر محمود کھوسہ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب بننے سے معذرت کرلی

مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2023

مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

لاہور/پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پاکستان تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے چیئرمین عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رابطہ کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کی تعداد تقریباً… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

چوہدری وجاہت کی خاتون رکن اسمبلی کو لاپتا کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

datetime 17  جنوری‬‮  2023

چوہدری وجاہت کی خاتون رکن اسمبلی کو لاپتا کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

چوہدری وجاہت کی خاتون رکن اسمبلی کو لاپتا کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنماؤں کی بھی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔مبینہ آڈیو میں مسلم لیگ ق کے رہنما حسین الٰہی اور چوہدری وجاہت سیاسی جوڑ توڑ اور وزیراعظم کا… Continue 23reading چوہدری وجاہت کی خاتون رکن اسمبلی کو لاپتا کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

وزیراعظم شہباز شریف کی مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت

datetime 17  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف کی مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پاکستان کو درپیش چیلنج سے نکال کر اپنے پائوں پر کھڑا کریں گے، بھارت سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کے حل کیلئے بات چیت کیلئے تیار ہیں،… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت

منسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

datetime 17  جنوری‬‮  2023

منسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

لاہور (آئی این پی) حکومت نے ساڑھے 7ہزار روپے، 15ہزار روپے، 25ہزار روپے اور 40ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ کرنے یا کیش کرانے کا عوام کو ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے اس کے لیے آخری تاریخ میں 30جون 2023 ء تک توسیع کر دی۔اعلامیے کے مطابق اس سے قبل حکومت نے… Continue 23reading منسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع

datetime 17  جنوری‬‮  2023

نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع

لاہور( آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک ہوگئے اور بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لندن میں پارٹی رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں شرکت کے لئے پاکستان سے پارٹی رہنمائوں… Continue 23reading نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع

خیبرپختونخوا حکومت کا جاتے جاتے 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 17  جنوری‬‮  2023

خیبرپختونخوا حکومت کا جاتے جاتے 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مںظوری کے لیے کابینہ ایجنڈا میں شامل کرلیا گیا ہے گاڑیاں 20 حساس اضلاع کے لیے خریدی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 20 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے گاڑیوں کی خریداری کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا جاتے جاتے 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ