جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک ہوگئے اور بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لندن میں پارٹی رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں شرکت کے لئے پاکستان سے پارٹی رہنمائوں کو لندن بلا یا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جماعت کے اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا امکان ہے ۔مریم نواز نے پاکستان آمد سے قبل پارٹی عہدوں میں تبدیلیوں کی تجویز دی ہے اور پارٹی رہنمائوں نے بھی مشورہ دیا ہے کہ 3 ماہ میں انتخابات ہونے ہیں جس کے لئے اہم فیصلے لینا ہوں گے۔نواز شریف کی زیر صدارت اجلا س میںپنجاب سے صوبائی حلقوں کے لئے امیدواروں کی ابتدائی فہرست بھی پیش کی جائے گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…