پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

چوہدری وجاہت کی خاتون رکن اسمبلی کو لاپتا کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

datetime 17  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہدری وجاہت کی خاتون رکن اسمبلی کو لاپتا کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنماؤں کی بھی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔مبینہ آڈیو میں مسلم لیگ ق کے رہنما حسین الٰہی اور چوہدری وجاہت سیاسی جوڑ توڑ اور وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کی صورت میں حکمت عملی پر مشاورت کررہے ہیں۔آڈیو میں ق لیگی رہنما کو سنا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے 173ووٹ درکار ہوں گے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کی رپورٹ کے مطابقچوہدری وجاہت حسین کہتے ہیں کہ مونس الٰہی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہیں، ان کے پاس 3(ووٹ)ہیں اور 2ہم ہیں۔ق لیگ کے رہنماؤں کی چودھری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے حسین الٰہی کی خاتون ایم این اے کو ’’اغوا‘‘کرنے کی منصوبہ بندی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…