جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت کا جاتے جاتے 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے 20 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مںظوری کے لیے کابینہ ایجنڈا میں شامل کرلیا گیا ہے گاڑیاں 20 حساس اضلاع کے لیے خریدی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 20 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے گاڑیوں کی خریداری کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے، ایجنڈے کے مطابق بیس بلٹ پروف گاڑیاں صوبے کے بیس حساس اضلاع کے لیے خریدی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…