جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

راجو سریواستو کی بیٹی نے والد کی موت کی وجہ بتا دی

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

ممبئی (آئی این پی) آنجہانی بھارتی کامیڈین راجو سریواستو کی بیٹی انترا نے والد کی موت کی وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجو سریواستو کی بیٹی انترا کا کہنا تھا کہ میرے والد اپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتے تھے اور کوشش کرتے تھے کہ

روزانہ جِم ضرور جائیں اگر وہ کام کی وجہ سے روز جِم نہ جا سکیں تو ہر دوسرے دن ضرور جاتے تھے۔انترا کا کہنا تھا کہ ان کے والد کی موت خراب طبعیت کی وجہ سے ہوئی اس میں جِم اور ان کے جِم والوں کا کوئی قصور نہیں ان کی موت کیلئے جم پر الزام نہیں لگانا چاہیئے۔راجو سریواستو کی بیٹی نے کہا کہ یہ محض ایک اتفاق تھا کہ ان کی طبعیت اس وقت خراب ہوئی جب وہ جِم میں ورزش کر رہے تھے۔یاد رہے کہ کامیڈین اداکار راجو سریواستو اب سے چند ماہ قبل جم میں وزرش کے دوران حرکتِ قلب بند ہونے سے چل بسے تھے جبکہ ان کی موت کا ذمہ دار جِم کو ٹھہرایا جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…