جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے بعد (ق) لیگ کے رہنمائوں کی بھی مبینہ آڈیو لیک

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنمائوں کی بھی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔مبینہ آڈیو میں مسلم لیگ ق کے رہنما حسین الٰہی اور چوہدری وجاہت سیاسی جوڑ توڑ اور وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کی صورت میں حکمت عملی پر مشاورت کررہے ہیں۔آڈیو میں ق لیگی رہنما کو سنا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے 173ووٹ درکار ہوں گے۔ چوہدری وجاہت حسین کہتے ہیں کہ مونس الٰہی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہیں، ان کے پاس 3(ووٹ)ہیں اور 2ہم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…