جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ق لیگ کی تحریک انصاف میں ضم ہونے کی خبریں ، چودھری سالک حسین میدان میں آگئے ،بڑا اعلان کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما وفاقی وزیر سالک حسین نے کہا ہے کہ (ق) لیگ پی ٹی آئی میں ضم نہیں ہورہی،اگر کوئی پی ٹی آئی میں جاتاہے تو ایک گروپ جائے گا۔مسلم لیگ (ق) کے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کے

حوالے سے شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الٰہی کی (ق) لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی خواہش ان کی اپنی نہیں بلکہ کسی اور کی ضد لگتی ہے۔وفاقی وزیر سالک حسین نے کہا کہ پرویزالٰہی بچوں کی انا اور خواہشات پر سیاسی فیصلے کرنے سے پہلے ایک مرتبہ اپنی کہی ہوئی باتیں یاد کر لیں، جس شخص کو آج آپ چلا ہوا کارتوس بول رہے ہیں انہی کی وجہ سے پارٹی کی پہچان اورعزت ہے۔سالک حسین نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ق) اپنی الگ شناخت برقرار رکھے گی، چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں (ق)لیگ کہیں ضم نہیں ہورہی، اگر کوئی پی ٹی آئی میں جاتا ہے تو ایک گروپ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…