جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی سی بی کا ویمن سپر لیگ کو پی ایس ایل سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی ویمن سپر لیگ کے لیے اس سال ستمبر کی ونڈو مختص کر دی ہے، ویمن سپر لیگ کو پی ایس ایل سے علیحدہ ایونٹ کے طور پر منعقد کیا جائے گا۔نجم سیٹھی کی سربراہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے ویمن کرکٹ لیگ کو پی ایس ایل کا سائیڈ لائن ایونٹ بنانے کی بجائے باضابطہ الگ ایونٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ویمن کرکٹ لیگ کا پہلا ایونٹ اس سال ستمبر میں ہو گا، ویمن لیگ میں 5 فرنچائز ٹیمیں ہوں گی اور فرنچائز حقوق کیلئے علیحدہ بڈنگ کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو پہلے ہی دنیا بھر سے خواتین کرکٹرز سے شرکت کیلئے اظہار دلچسپی موصول ہو چکا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل رمیز راجا کی سربراہی میں پی سی بی کا ارادہ تھا کہ ویمن لیگ کو پی ایس ایل کے سائیڈ لائنز پر کرایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…