کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے 5کمپنیوں کو ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری کردیئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف کمپنیوں نے ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے درخواستیں دی تھیں۔ جن میں سے 5 کمپنیوں کو این او سی جاری کردیے گئے ہیں۔مرکزی بینک کی جانب سے کہا گیا کہ پانچوں کمپنیوں کو اسٹیٹ بینک کے لائسنسنگ اور ریگولیٹری فریم ورک کے تحت اجازت نامے جاری کئے گئے ہیں۔جن 5 کمپنیوں کو اجازت نامے ملے ہیں ان میں ایزی پیسہ ڈی بی، ہوگو بینک،کے ٹی بینک، مشرق بینک اور رقمی شامل ہیں ۔ اجازت نامے حاصل کرنے والی 5 سے 2 کمپنیاں غیر ملکی ہیں۔
ملک میں 5 کمپنیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































