اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ کی تصدیق

datetime 30  مئی‬‮  2023

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی اور پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جائے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے درخواست کریں گے کہ وہ اس کو نہ سنیں۔رانا… Continue 23reading نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ کی تصدیق

عمران خان کا وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

datetime 30  مئی‬‮  2023

عمران خان کا وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں۔ نوٹس کے متن میں کہا… Continue 23reading عمران خان کا وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

انٹرنیٹ بینکاری صارفین 9.3ملین، موبائل فون بینکاری صارفین 15.3ملین ہو گئے

datetime 30  مئی‬‮  2023

انٹرنیٹ بینکاری صارفین 9.3ملین، موبائل فون بینکاری صارفین 15.3ملین ہو گئے

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نظامِ ادائیگی کا جنوری تا مارچ جائزہ جاری کر دیا،جولائی تا مارچ انٹرنیٹ بینکاری صارفین کی تعداد 9.3ملین ہو گئی، جب کہ 9ماہ میں موبائل فون بینکاری صارفین 15.3ملین ہو گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2022-23کے لیے نظامِ ادائیگی کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کر… Continue 23reading انٹرنیٹ بینکاری صارفین 9.3ملین، موبائل فون بینکاری صارفین 15.3ملین ہو گئے

ناروے کی مبینہ روسی وہیل جاسوس سویڈن کے ساحل کے قریب دوبارہ نمودار

datetime 30  مئی‬‮  2023

ناروے کی مبینہ روسی وہیل جاسوس سویڈن کے ساحل کے قریب دوبارہ نمودار

اوسلو(این این آئی)ایک سفید “بیلوگا” وہیل جسے روسی بحریہ نے اس کے جسم کے گرد آلات نصب کرکے جاسوسی کے لیے تربیت دی تھی سویڈن کے ساحل کے قریب دوبارہ نمودار ہوئی۔ اس سے قبل یہ وہیل ناروے کی جاسوسی کی مبینہ کوشش میں استعمال کی گئی تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تنظیم جو Hvaldimir… Continue 23reading ناروے کی مبینہ روسی وہیل جاسوس سویڈن کے ساحل کے قریب دوبارہ نمودار

ترک صدر کی تقریر پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام ہے، شاہد آفریدی

datetime 30  مئی‬‮  2023

ترک صدر کی تقریر پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام ہے، شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے رجب طیب اردوان کو مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کے لیے لکھا کہ میں آپ کے اتحاد اور الزام تراشی کے کھیل سے دور… Continue 23reading ترک صدر کی تقریر پاکستانی نوجوانوں کیلئے پیغام ہے، شاہد آفریدی

گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں،تحقیق

datetime 30  مئی‬‮  2023

گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں،تحقیق

کراچی(این این آئی)ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھروں میں پودوں کا لگایا جانا آپ کے کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سِڈنی کے محققین کو ایمبیئس نامی ایک کمپنی کے اشتراک سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ گھر… Continue 23reading گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں،تحقیق

دوران پرواز بچے کی پیدائش؛ قطر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

datetime 30  مئی‬‮  2023

دوران پرواز بچے کی پیدائش؛ قطر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(این این آئی)دوران پرواز بچے کی پیدائش کے باعث قطر ایئرویز کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق کراچی ائرپورٹ پر دوحہ سے منیلا جانے والی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ قطر ایئرویز کی پرواز 934 رات گئے جناح انٹرنیشنل پر لینڈ کی گئی۔ پرواز میں… Continue 23reading دوران پرواز بچے کی پیدائش؛ قطر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی عدالت سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا

datetime 30  مئی‬‮  2023

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی عدالت سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لا کمیشن کی سفارشات بھی طلب کی ہیں۔حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این… Continue 23reading بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی عدالت سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا

گھر کی حالت خراب کرنے پر مالک مکان نے 2 کرائے داروں کو قتل کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2023

گھر کی حالت خراب کرنے پر مالک مکان نے 2 کرائے داروں کو قتل کردیا

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے شہر ہملٹن میں مالک مکان نے گھر کی خراب حالت پر 2 کرائے داروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ 57 سالہ مالک مکان بھی واقعے کے بعد پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں 28 سالہ… Continue 23reading گھر کی حالت خراب کرنے پر مالک مکان نے 2 کرائے داروں کو قتل کردیا

1 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 7,329