کراچی(این این آئی)دوران پرواز بچے کی پیدائش کے باعث قطر ایئرویز کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق کراچی ائرپورٹ پر دوحہ سے منیلا جانے والی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ قطر ایئرویز کی پرواز 934 رات گئے جناح انٹرنیشنل پر لینڈ کی گئی۔ پرواز میں حاملہ خاتون کو تکلیف کے باعث پرواز کو طبی بنیاد پر لینڈ کیا گیا۔خاتون کو دوران پرواز طیارے ہی پر ضروری ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ لینڈنگ پر ڈاکٹرز ایمبولینس سمیت پہلے سے موجود تھے، تاہم بچے کی پیدائش دوران پرواز ہو چکی تھی۔ خاتون جورابل ہرموسیلا کا تعلق فلپائن سے ہے۔ ماں اور بچے کو مزید نگہداشت کے لیے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دوران پرواز بچے کی پیدائش؛ قطر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































