جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

گھر کی حالت خراب کرنے پر مالک مکان نے 2 کرائے داروں کو قتل کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2023 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے شہر ہملٹن میں مالک مکان نے گھر کی خراب حالت پر 2 کرائے داروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ 57 سالہ مالک مکان بھی واقعے کے بعد پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں 28 سالہ کرائے دار اپنی 27 سالہ منگیتر کے ساتھ رہ رہا تھا۔ وقوعہ کے روز مالک مکان اور کرائے داروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی گئی، جس کے بعد مالک مکان نے گھر کے لان میں ان دونوں پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بعدازاں مالک مکان نے پولیس کے آنے پر خود کو گھر میں بند کر لیا اور پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ خصوصی تفتیشی یونٹ نے وقوعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…