جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی

datetime 22  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے احسن رمضان نے ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے ملاد پورالی کو 5 کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار فریمز جیتے جس کے بعد ایرانی کیوئسٹ نے دو فریمز جیتے، ساتویں فریم میں احسن رمضان نے حریف کو آئوٹ کلاس کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔

احسن رمضان نے فیصلہ کن میچ 46-48، 5-70، 6-61، 29-62، 71-30، 67-55 اور 27-101 سے جیتا۔احسن رمضان ایشین انڈر 21 چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی کیوئیسٹ ہیں۔ ماضی میں فرحان مرزا دو مرتبہ جبکہ حارث طاہر اور ماجد علی ایک ایک فائنل کھیل چکے ہیں۔احسن رمضان نے ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بھی ایران کے تیرداد آزادی پور کو شکست دی تھی، احسن رمضان نے ایرانی کیوئسٹ کے خلاف بیسٹ آف 7 سیمی فائنل چار- دو سے جیتا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…