جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حیدر علی کی انوکھے انداز میں آئوٹ ہونے کی ویڈیو وائرل

datetime 10  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( این این آئی) قومی ٹیم کے بیٹر حیدر علی کی انگلش کائونٹی کے دوران انوکھے انداز میں آئوٹ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔وکٹ کیپر کی حاضر دماغی اور اپنی لاپرواہی کی وجہ سے حیدرعلی وکٹ گنوا بیٹھے۔

انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں حیدرعلی کے انوکھے انداز میں سٹمپ آوٹ پر شائقین بھی ششدر رہ گئے۔ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی بیٹر نے 48 رن بنائے اور وکٹ گنوا بیٹھے، کریز پر اپنے 34 گیندوں کے قیام کے دوران حیدر علی نے چار چوکے اور دو چھکے لگا کر اپنی پاور ہٹنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا، ڈربی شائر کو کھیل میں برقرار رکھنے میں ان کا تعاون اہم تھا، کاونٹی پلیئر ریس اور حیدر علی کی طرف سے فراہم کردے مضبوط اوپننگ پلیٹ فارم نے ٹیم کو مستحکم آغاز فراہم کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…