جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شیریں مزاری اپنی ہی حکومت میں اسرائیل کیلئے خصوصی پاسپورٹ کا اجرا بھول گئیں

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق وزیر شیریں مزاری اپنی ہی حکومت میں اسرائیل کے لیے خصوصی پاسپورٹ کا اجرا بھول گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نہ اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع ہوئی، نہ پاکستان کی پالیسی بدلی تاہم ایک پاکستانی یہودی شہری کے انفرادی قدم پر تحریک انصاف نے پروپیگنڈا شروع کردیا۔بابر اعوان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع کروا دی جبکہ دفتر خارجہ اور وزارتِ تجارت نے واضح تردید کی لیکن شیریں مزاری نے سوال داغ دیا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر پاکستانی شہری اسرائیل کیسے پہنچ گیا؟۔شیریں مزاری بھول گئیں کہ فیشل بن خالد کو 2019 میں عمران خان کی حکومت نے اسرائیل جانے کے لیے خصوصی پاسپورٹ جاری کیا تھا، اسی دور میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی اسما حدید اسرائیل کے حق میں تقریر کرچکی تھیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…