منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی طیارہ ایران کی فضائی حدود میں داخل، وارننگ پر پسپائی اختیار کرلی

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(نیوز ایجنسیاں)امریکی طیارہ ایران کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا،ایرانی بحریہ چوکس ہوگئی ،وارننگ پر پسپائی اختیار کرگیا،بحریہ کا ای پی 3 ای طیارہ خلیج عمان میں گھس آیا،ایرانی بحریہ چوکس ہوگئی۔ایرانی حکام کے مطابق طیارہ الیکٹرانک سگنلز کے ذریعے جاسوسی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ امریکی بحریہ کا ای پی 3 ای طیارہ خلیج عمان میں ایران کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا جس پر ایرانی بحریہ نے امریکی طیارے کو خبردار کردیا۔ایرانی بحریہ کی جانب سے سرحد کے خلاف ورزی پر خبردار کرنے کے بعد امریکی بحریہ کا طیارہ ایرانی واپس پلٹنے پر مجبور ہو کر ایرانی سمندری سرحد سے نکل کر بین الاقوامی راستے پر چلا گیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونے والا امریکی طیارہ الیکٹرانک سگنلز کے ذریعے معلومات اور ڈیٹا جمع کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…