امریکی طیارہ ایران کی فضائی حدود میں داخل، وارننگ پر پسپائی اختیار کرلی
تہران(نیوز ایجنسیاں)امریکی طیارہ ایران کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا،ایرانی بحریہ چوکس ہوگئی ،وارننگ پر پسپائی اختیار کرگیا،بحریہ کا ای پی 3 ای طیارہ خلیج عمان میں گھس آیا،ایرانی بحریہ چوکس ہوگئی۔ایرانی حکام کے مطابق طیارہ الیکٹرانک سگنلز کے ذریعے جاسوسی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ امریکی بحریہ… Continue 23reading امریکی طیارہ ایران کی فضائی حدود میں داخل، وارننگ پر پسپائی اختیار کرلی