جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حج کرنا بھی مشکل بنا دیاگیا، پرائیویٹ حج کے زیادہ سے زیادہ اخراجات 34 لاکھ تک پہنچ گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پرائیویٹ حج بھی مزید مہنگا ہوگیا، کم سے کم اخراجات 11 لاکھ 80 ہزار روپے جبکہ وی وی آئی پیکیج 34 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہوگیا۔ وزات مذہبی امور نے نجی ٹور آپریٹرز کو حج کوٹے کے ساتھ 12 پیکیجز بھی تجویز کردیئے۔رواں سال پاکستان سے نجی و سرکاری حج اخراجات غیر معمولی طور پر بڑھ چکے ہیں۔

وزارت مذہبی امور نے نجی ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ الاٹ کردیا جبکہ ساتھ ہی پرائیویٹ حج کیلئے 12 پیکیجز بھی تجویز کئے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں سال 736 ٹور آپریٹرز میں کوٹہ تقسیم کیا گیا ہے جن کی فہرست بھی جاری کردی گئی، پرائیویٹ اسکیم کے تحت 89 ہزار 605 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔وزارت مذہبی امور کے پیکیجز کے مطابق رواں سال پرائیویٹ حج کے کم سے کم اخراجات 11 لاکھ 80 روپے رکھے گئے ہیں جبکہ وی وی آئی پی پیکیج 34 لاکھ روپے کا ہوگیا۔وزارت مذہبی امور نے نجی ٹور آپریٹرز کیلئے پیکیجز کے ساتھ سہولیات بھی طے کردیں۔ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ نجی آپریٹرز کی مانیٹرنگ کیلئے جامع حکمت عملی طے کرلی، وعدے کے مطابق سہولیات نہ دینے والے آپریٹرز کو سزائیں ملیں گی۔ پرائیویٹ حج بھی مزید مہنگا ہوگیا، کم سے کم اخراجات 11 لاکھ 80 ہزار روپے جبکہ وی وی آئی پیکیج 34 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…