اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی فائنل کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کو کتنی انعامی رقم ملی ؟

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)ملتان سلطانز کو شکست دیکر لاہور قلندرز 24 قیراط سونے اور 907 زرغون نگینوں سے بنی نئی ٹرافی کے ہمراہ 12 کروڑ کی انعامی رقم حاصل کرنے کی حقدار بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کو شکست دیکر لاہور قلندرز نے 24 قیراط سونے اور 907 زرغون نگینوں سے بنی نئی ٹرافی کے ہمراہ 12 کروڑ کی انعامی رقم حاصل کرنے کی حقدار بھی ٹھہر چکی ہے جبکہ رنر اَپ ٹیم کو 4 کروڑ 80 لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔پی ایس ایل 7 میں استعمال کی گئی ٹرافی بھی لاہور قلندرز کے پاس ہی ہے جبکہ نئی ٹرافی تھامنے کا اعزاز بھی شاہین الیون کے پاس ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن میں فاتح ٹیم کو 8 کروڑ جبکہ رنر اَپ کو 3 کروڑ 20 لاکھ روپے ملے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…