دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کے ہمراہ دوحا میں سٹار لیجنڈ لیگ کرکٹ میں مصروف تھے وہاں پر ان کے ہمراہ شعیب اختر بھی موجود تھے، وہاں بس میں سفر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے مصباح کو ہنستے ہوئے بتایا کہ شعیب اختر نے ایک انٹرویو میں شاہین آفریدی کے لئے کہا تھا کہ میں شاہین کی جگہ ہوتا تو میں یہ کرتا وہ کرتا، جس پر میں نے کہا تھا کہ کوئی شک نہیں شعیب نے کرکٹ کے لئے بہت کچھ برداشت کیا ہے بلکہ یہ کہوں گا کہ شعیب نے پاکستان کے لئے بہت کچھ برداشت کیاہے، انہوں نے مزید کہا کہ شعیب بھائی نے اتنے انجکشن لگوا لئے اب ان سے چلا ہی نہیں جا رہا، اب شعیب بھائی سے چلا ہی نہیں جاتا، پلستر ہی نہیں اترتا ان کے پیرسے۔ ان کی اس بات پر شعیب سمیت باقی تمام بھی ہنس پڑے۔
شاہد آفریدی نے داماد شاہین پر تنقید کا بدلہ مذاق مذاق میں شعیب اختر سے لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا



















































