لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رہنماؤں اور کارکنان کو پیر کے روز مینار پاکستان جلسہ کے حوالے سے تیاریاں کرنے کا حکم دیدیا۔ عمران خان نے زمان پارک میں رہنماؤں اورکارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جلسہ کی تیاری کا حکم دیا تھا۔عمران خان نے کہا کہ پیر کے روز مینار پاکستان پرجلسہ کریں گے۔تحریک انصاف اس سے پہلے بھی کئی بار مینار پاکستان بھر چکی ہے،پیر کے روز بھی جلسہ کرکے مینار پاکستان کا گراؤنڈ بھریں گے۔سب آئیں تاکہ اپنے بچوں کو بتاسکیں کہ سب سے بڑے جلسے میں آپ موجود تھے۔عمران خان نے کہا کہ باقی پارٹیوں نے بھی مینار پاکستان جلسے کیے مگر اس کا گراؤنڈ نہ بھر سکیں۔
عمران خان نے مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریوں کا حکم دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا



















































